حید ر آباد کے گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ اپنے متنازع بیانوں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں اور ریاست تلنگانہ میں بی جے پی کے ایک اہم چہرے کے طور پر انکو تسلیم کیا جاتا ہے اور انہیں جنوبی ہند کا یوگی بھی کہا جاتا ہے ،اور یہ اس وقت تلنگانہ کی اسمبلی میں بی جے پی کا ایک واحد چہرہ ہے ۔
راجہ سنگھ ایک ایسا انسان ہے جسے اسلام اور مسلمانوں سے سخت نفرت کرتے ہیں اور موقع موقع سے اسلام اور ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے رہتا ہے اسے اردو زبان سے بھی سخت نفرت ہے ۔ اور انہیں یہ سب چیزیں اپنے بڑوں سے ملی ہے ۔اور پاکستان کے بارے میں اسکا رویہ کسی کے انکھ سے ڈھکا نہیں ہے ۔
اس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ صاف طور پر اردو کے استعمال کئے ہوئے الفاظ میں گا رہا ہے ایسا لگ رہا ہے اس نے کسی سے گانے کے لئے کہا اور اس پر خود صرف ہونٹ ہلایا ہے ، یہ ویڈیو سوشل میڈیاء پر خوب وائرل ہو رہا ،اور لوگ خوب اسکا مذاق اڑا رہاے ہیں ، اور حد تو یہ ہوگئی کہ یہ ویڈیو سرحد پار پاکستان تک پہونچ گیا۔
پاکستان کے فوج کے ترجمان اصف غفور نے اس ویڈیو کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو پاکستان کے خلاف اور اردو کے خلا زہر اگلنے والا اردو کی اور پاکستان کی چیزوں کے نقل اب اسکو ضرورت پڑ رہی ہے ۔مگر بی جے پی اور ار یس یس کے فطرت میں جھوٹ شامل ہے راجہ سنگھ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے نقل نہیں کیا بلکہ پاکستانیوں نے نقل کیا ہے ۔
دراصل بی جے پی والے جتنی بھی اداکاری کر رہے ہیں ، انکی ایک یک چیز خود انکے لئے رکاوٹ اور درد سر بنتے جا رہی ہے ،راجہ سنگھ نے یہ اداکاری کرکے خود کو گھیر لیا ہے ۔
https://twitter.com/TigerRajaSingh/status/1116612649972719617
Glad that you copied. But copy to speak the truth as well. #PakistanZindabad https://t.co/lVPgRbcynQ
— Asif Ghafoor (@peaceforchange) April 14, 2019