متھالی راج پر فلم ،تاپسی ہیروئین

   

نئی دہلی۔۔4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام )ہندوستانی ونڈے ٹیم کی کپتان متھالی راج کی 37 ویں سالگرہ پر بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنونے تصدیق کی ہے کہ وہ کپتان کی زندگی پر بننے والی فلم میں راج کا کردار کررہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فلم کا نام ’’شاباش متھو‘‘ ہے جس کے ہدایت کارراہول ڈھولکیہ ہیں۔