حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین صدر اسد اویسی نے پرانے شہر کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس دوران کئی لوگوں نے مسٹر اویسی سے ووٹر لسٹ سے نام غائب ہونے کی شکایتیں کی ہیں ۔