مجھے اسکول سے باہر کردیا گیا جب میں چوتھی جماعت میں تھا

   

٭ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان حال ہی میں تارا شرما شو میں پیش ہوئے اور بتایا کہ انہیں اسکول سے اس وقت باہر کردیا گیا تھا جب وہ چوتھی جماعت میں تھے ۔ حقیقت میں وہ خود نہیں جانتے تھے کہ کس غلطی پر انہیں اسکول سے باہر کیا گیا تھا ۔ ایک دوسرے اسکول میں انہیں شریک کیا گیا، جہاں سے اسکول انتظامیہ نے مجھے واپس لینے کی پہلے اسکول انتظامیہ سے درخواست کی۔