چینائی ۔ /8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) رجنی کانت نے مرکزی حکومت کے اس اعلان کے بعد کہ وہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا کی 50 ویں تقریب پر گولڈن جوبلی ایوارڈ کے اعزاز سے نوازے جائیں گے ۔ ٹامل ہیرو نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھگوا رنگ دینے کی کوششوں میں وہ نہیں پھنسیں گے ۔