مجھے زہر دیا گیا تھا ، اسرو کے سائنسداں کا دعویٰ

   

بنگلورو : اسرو کے سائنس داں تپن مشرا نے دعویٰ کیا کہ مجھے 2017ء میں بنگلورو کے اسرو ہیڈکوارٹرس
Arsenic Trioxide
کے ساتھ زہر دیا گیا تھا۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ زہر دوسہ کے ساتھ چٹنی میں ملاکر دیا گیا تھا۔ اس رات میری زندگی کی بھاری رات تھی۔ میرا بہت سارا خون ضائع ہوا اور میعقد کے راستہ سے خون جاری رہا۔ 2020ء میں بھی مجھے زہر دینے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے زہر سے ہونے والے جلدی امراض کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔