٭ مظفر پور شلٹر ہوم ریپ کیس میں جج نے پولیس کو ہدایت دی کہ تمام مجرمین کو کمرہ عدالت سے باہر لے جائیں ۔ بعض مجرم عورتوں نے رونا شروع کردیا تھا جب ایک مجرم نے خودکشی کرلینے کی دھمکی دی ۔ جج نے پولیس سے کہا کہ انہیں باہر لے جائیں ۔ میں نہیں چاہتا کہ مجرمین اب ایک کے بعد رونا شروع کریں ۔