حیدرآباد /25 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ نلہ کنٹہ پولیس کے مطابق 25 سالہ پربھاکر ریڈی جو نلہ کنٹہ علاقہ کے ساکن کرشنا ریڈی کا بیٹا تھا ۔ یہ نوجوان ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور گذشتہ چند دنوں سے یہ مایوس ہوگیا تھا ۔