محبوبہ مفتی ایک بار پھر نظر بند

,

   

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو منگل کے روز مبینہ طور پر اپنی رہائش گاہ پر ایک بار پھر نظر بند کر دیا گیا۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مجھے ایک بار پھر نظر بند کیا گیا کیونکہ میں بڈگام جانا چاہتی تھی جہاں سینکڑوں لوگوں کو بے گھر کر دیا گیا ہے ۔قبل ازیں اُن کے دعوے کے مطابق انہیں 25 نومبر کو اپنی رہائش گاہ سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔