حیدرآباد۔/16 اپریل، ( سیاست نیوز) محبوبہ کی شادی سے دلبرداشتہ نامراد عاشق نے خودکشی کرلیا۔ 22 سالہ سریکانت نے ٹرین کے آگے خودکشی کرلیا۔ ریلوے پولیس نامپلی نے بتایا کہ سریکانت جو سنگاریڈی ضلع کا ساکن تھا ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اس کی محبوبہ کی چند روز قبل کسی اور سے شادی ہوگئی۔ اس بات سے سریکانت شدید دلبرداشتہ ہوگیا اور اس نے حفیظ پیٹ اور لنگم پلی کے درمیان ریلوے لائن پر خودکشی کرلیا۔ ع