محمد بن سلمان پر پابندی عائد نہیں کرینگے : امریکہ

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : امریکی صدر بائیڈن نظم و نسق کی رپورٹ میں 2018 کے جمال خشوگی قتل کے معاملے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو مجرم قرار دینے کے باوجود بائیڈن انتظامیہ ان پر کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں کرے گا ۔ امریکی محکمہ خزانہ نے سعودی انٹلی جنس اور سعودی ریاپڈ فورس کے سابق نائب صدر جنرل احمد العسری اور ایک سینئیر عہدیدار پر پابندی عائد کی ہے ۔ ۔