پرگی۔/3 جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وقارآباد ضلع مستقر آبکاری دفتر میں آبکاری آفیسر کو 12 ہزار رشوت لیتے اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے اے سی بی، ڈی سی پی سوریا نارائن نے آبکاری آفیسر سدیش کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔پنشن کی فائیل کو بھیجنے کیلئے 12 ہزار پہلے ہی دیئے گئے اور 12 ہزار لانے کے لئے کہا گیا تھا۔
