حیدرآباد ۔ 31 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : ڈگری امیدواروں کے لیے تلنگانہ حکومت کے الیکٹریسٹی محکمہ میں جونیر اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹرس کی 500 جائیدادوں پر تقررات کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوچکے ہیں ۔ انتخاب ذریعہ تحریری امتحان ہوگا جو دسمبر میں رکھا گیا ہے ۔ اس کے فارم ادخال معلومات رہنمائی کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 4 تا 7 بجے اسنادات زیراکس ، آدھار کارڈ زیراکس فوٹو کے ساتھ رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔