مخالف اسلام تقاریر انتہائی غلیظ: فرانسیسی وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ

,

   

پیرس: فرانس کے وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ نے انتہائی دائیں بازو کے حامیوں کی ایک کانفرنس میں اسلام مخالف تقاریر کو غلیظ قرار دیا ہے۔ فرانسیسی وزیر اعظم ایڈورڈ نے کہا کہ اس قسم کی تقاریر او ربیانات ہماری ملکی اقدار کے خلاف ہیں۔

ایک تقریر میں شریک مصنف ایریک زامور نے کہا کہ ہجرت کا مسئلہ اسلام ہے کیا یہ ہماری نوجوان نسل ہمارے ہمارے آبا ء و اجداد کے نوآبادیاتی ممالک میں اقلیت بننے کو تیار ہے اگ انہوں نے ایسا قبول کیا تو پھر وہ ان کی غلامی میں جینا پسند کرلیں۔ بازیئرس بلدیہ کے ناظم رابرٹ منارڈ نے بھی کہا کہ اسلام اگر فرانس پر حاوی ہوگیا تو ہماری سڑکوں پر خواتین کا چلنا پھرنا دشوار ہوجائے گا۔