مخالف صدر مصر احتجاج 1298 مظاہرین گرفتار

   

قاہرہ ۔ 25 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مصری عہدیداروں نے 1298 احتجاجی مظاہرین کو جن کا تعلق انسانی حقوق تنظیموں سے تھا، مخالف صدر مصر احتجاجی مظاہرے کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ قاہرہ یونیورسٹی کے پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔