مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

   

Ferty9 Clinic

لکھنو: مختار انصاری کے بھائی اور غازی پور سے بی ایس پی کے سبکدوش ہونے والے ایم پی افضل انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ہائی کورٹ نے گینگسٹر کیس میں افضل انصاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہےاس کے ساتھ ہی عدالت نے افضل انصاری کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم عدالت نے سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ سزا پر روک نہ لگنے پر ایم پی کی رکنیت بحال نہیں ہوگی۔