٭ اترپردیش پولیس کی ٹیم نے ڈان سے سیاستدان بننے والے مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی دہلی قیام گاہ پر جمعرات کو دھاوا کیا اور بتایا گیا کہ چھ ہتھیار اور 4,431 کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔ عباس کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا۔ پولیس نے قبل ازیں ایم ایل اے کے بیٹے کے خلاف ایک کیس لکھنو میں درج رجسٹر کیا تھا جہاں سے اس نے ایک لائسنس پر کئی اسلحہ حاصل ک