مختار کے بیٹے عمر انصاری کیخلاف غیر ضمانتی وارنٹ

   

مئو:اترپردیش کے ضلع مئو کی ایک عدالت نے مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کے خلاف ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے ۔سال 2022 کے اسمبلی الیکشن میں سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی ۔ سماج وادی پارٹی اتحاد کے تحت سہیل دیو پارٹی سے مئو صدر اسمبلی سیٹ سے عباس انصاری اور اس کے چھوٹے بیٹے بھائی عمر انصاری سمیت نو افراد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ شہر کوتوالی میں درج کیا گیا تھا۔