دہلی۔ مدارس میں پڑھنے والے طلبا ء کے لیے ایک سنہرا موقع ہے ، یہاں سے پڑہنے والے طلبا اگر بی اے اور ایم اے کی تعلیم مکمل کرتے ہیں تو انہیں ہندوستانی فوج میں ملازمت کرنے کی راہ آسان ہو جاے گی۔تنخواہ ۷۰۰۰۰ ہزار سے اوپر ہے ملی اطلاعات کے مطابق محکمہ نے تمام مذہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے یہ موقع دیا ہے۔
یہ مدارس میں پڑھنے والے طلباء جس طرح ماضی میں اس ملک کے لیے اپنا خون پسینہ ایک کیا اگر اب ابھی بھی اس ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں اپ کے پاس موقع ہے اگے بڑھیے اور موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیجیے، درخواست کو ڈالنے کے لیے کویی فیس نہیں شرط ہے کہ آپ عربی پڑھے ہوے ہو اور آپ اردو میں ایم اے او ر بی اے کیے ہوے ہو اسکے ساتھ عربک کا ایک سبجکٹ منسلک ہو اور آپ مرد ہو ، اور عمر ۲۷ سے ۳۴ کے درمیان ہوناضروری ہے۔
مزید معلومات کے لیے انڈین ارمی کے ویب سایٹ پر ویزٹ کر سکتے ہیں ،
https://sarkariresults.info/2018/indian-army-religious-teacher.php