٭٭ مدرسہ چشمہ قرآن نزد گورنمنٹ کوارٹرس پی بی ای ایل سٹی عقب شاداں میڈیکل کالج ایک دینی و اقامتی ادارہ ہے، جہاں جید اساتذہ کی نگرانی میں حفظ و ناظرہ کی تعلیم دی جاتی ہے۔ مفت قیام و طعام کا نظم ہے۔ مکمل دینی و اسلامی ماحول میں بچوں کی خصوصی تربیت پر توجہ دی جاتی ہے۔ بچوں کی صحت کی نگہداشت پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے۔ بالکل غریب و نادار طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ ناظم مدرسہ مولانا عبدالصبور کی جانب سے رمضان المبارک کے موقع پر اہل خیر حضرات سے خصوصی تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات و فون پے 8919106563، 9885911509 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔ اکاؤنٹ نمبر 17460110145296، IFSC Code: UCBA0001746 پر امدادی رقم جمع کیا جاسکتا ہے۔