٭٭ ڈاکٹر حافظ محمد خواجہ قاری نظامی کے بموجب مدرسہ کنزالعلوم انواریہ ناگر کرنول، ملحقہ جامعہ نظامیہ 18 سال سے خدمات انجام دے رہا ہے۔ شعبہ حفظ القرآن، شعبہ ناظرہ، شعبہ تجوید، شعبہ دینیات، شعبہ امامت، شعبہ موذنی اور شعبہ نائب قضات کی تعلیم و تربیت کا نظم ہے۔ شعبہ انگریزی و کمپیوٹر کے مختلف کورسس بھی سکھائے جاتے ہیں۔ فاصلاتی کورسس میں طلباء و طالبات کو ایس ایس سی، انٹر اور ڈگری کے لئے مکمل فیس اور تعلیم مفت دی جاتی ہے۔ اہل خیر حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ مالی تعاون کے لئے اکاؤنٹ نمبر 30005494525 ، ایس بی آئی، IFSC CODE: SBIN0001979 ، گوگل پے 9391192728 پر رقومات ارسال کی جاسکتی ہیں۔