مدھیہ پردیش:شیوراج حکومت نے پیش کیا بجٹ،کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے بتایا مایوس کن

,

   

Ferty9 Clinic

مدھیہ پردیش حکومت نے اپنا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ بجٹ میں کسانوں، صحت شعبے اور تعلیم پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ اقلیتی اداروں کے لیے اس بجٹ میں خاطرخواہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی شیو راج سنگھ نے بجٹ کی تعریف کی ہے۔ جبکہ کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے بجٹ کومایوس کن اور دکھوں والا بجٹ بتایا۔