بھوپال ۔ مدھیہ پردیش میں مسافر ٹرین کی 4بوگیوں میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق جھانسی جانے والی ٹرین کی بوگیوں میں راجستھان اور مورینا کے درمیان ہتم پور ریلوے اسٹیشن کے نزدیک آگ لگی۔ ٹرین سے تمام مسافروں کو اتار کر آگ بجھائی گئی۔
دوسری جانب بنگلورو میں پراسرار دھماکوں کی آوازوں نے حکام کر پریشان کردیا۔