٭ مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع کے سکیا گاؤں میں 28 سالہ خاتون نے ایک لڑکی کو جنم دیا جس کے ہاتھ اور پیر نہیں ہیں۔ بھوپال سی ایم ایچ او پربھاکر تیواری کے مطابق پیدائشی نقائص کے باعث بغیر ہاتھ پیر کی لڑکی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لاکھوں میں اس طرح کی کوئی پیدائش ہوتی ہے۔
