مدھیہ پردیش میں غریب خاندانوں کے بچوں کی پہلی تا پی ایچ ڈی کے اخراجات حکومت ادا کرے گی

,

   

٭ مدھیہ پردیش کے چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے سمبل یوجنا کا آغاز کیا۔ بی جے پی قائد جیوتردتیہ سندھیا نے کہا کہ ریاستی حکومت اس اسکیم کے تحت غریب خاندانوں کے بچوں کے پہلی جماعت تا پی ایچ ڈی تک کے تعلیمی اخراجات برداشت کرے گی ۔ اعلیٰ تعلیم کیلئے خانگی کالجوں کی فیس بھی حکومت ادا کرے گی ۔