مدھیہ پردیش میں 31 مارچ تک اسکول بند

   

بھوپال : چیف منسٹر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست میں پہلی تا آٹھویں جماعت کیلئے تمام اسکولس کورونا وائرس وباء کے پیش نظر آئندہ سال 31 مارچ تک بند رہیں گے۔