مدہول: جی وٹھل ریڈی رکن اسمبلی مدہول مدہول سرکاری دواخانہ میں آپریشن تھیٹر کا معائنہ جہاں پر فیملی پلانینگ کا پہلا اپریشن کیا گیا واضح رہے کہ ایک ماہ قبل جی وٹھل ریڈی نے ایک اجلاس منعقد کیا تھا جس میں دواخانہ کی ترقی کے متعلق طے کیا گیا تھا آج دواخانہ کا دورہ کرتے ہوئے معائنہ کیا اور کہاکہ دواخانہ میں اب اپریشن کی سہولت فراہم کی گئی لیڈی ڈاکٹر کے علاوہ مذید دوڈاکٹرس خدمات انجام دے رہے ہیں مذید دواخانہ کو سہولت فراہم کی جائی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایم ایچ او آشیش ریڈی نے افروز خان صدر منڈل ٹی آر ایس مدہول ڈاکٹر راجیشوار مدہول ڈاکٹر اویناش وی راجندر سرپنچ مدہول سید خالد مخدوم کوآپشن ممبر ڈاکٹر پرتیوشا بشیر احمد صدر اقلیتی ٹی آر ایس پارٹی مدہول ڈاکٹر فردوس اور ہاسپٹل اسٹاف ہیلتھ سپروائزر بھاگیہ ، اسٹاف نرسیں گنگامانی ، انیتا سوپنا راجہ بھیم بھائی، فارماسسٹ پرتیوشا ،104 پائلٹ سبھاش ودیگرموجود تھے ۔
