مذاکرات کے احیاء کیلئے امریکہ کاشمالی کوریا سے رابطہ

   

٭ وائیٹ ہاؤس قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرین نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ مذاکرات کے احیاء کیلئے شمالی کوریا سے رابطہ قائم کررہا ہے۔ نارتھ کوریا کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ امریکہ مذاکرات کو جاری رکھنے کا خواہشمند ہے۔ ہم اس بات سے مختلف طریقوں سے شمالی کوریا کو واقف کرارہے ہیں کہ وہ دوبارہ مذاکرات کے ٹیبل پر آجائے۔