مذہب کی بنیاد پر وارڈس کی تقسیم کی شدید مذمت : پرینکا گاندھی

   

نئی دہلی ۔15اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے احمدآباد کے ہاسپٹل میں مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر مریضوں کیلئے وارڈس کی تقسیم کی شدید مذمت کی اور اس کو ملک کیلئے انتہائی خطرناک قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک قوم ہے اور اس وباء سے خود کو بچانے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ۔