سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کو کہا کہ جو لوگ آج پھرسے مذہب کا استعمال کرکے لوگوں کو ڈرا ووٹ مانگنے نکلے ہیں اُن سے عوام کو ہوشیا ررہنے کی ضرورت ہے ۔اگر ہم گذشتہ10سال پر نظر ڈالیں تو یہاں ہر ایک مذہب کے لوگ پریشان ہیں۔