مراٹھا کوٹہ کی توثیق، 16 فیصد ناجائز :بامبے ہائیکورٹ

   

Ferty9 Clinic

ممبئی 27 جون (سیاست ڈاٹ کام) بامبے ہائیکورٹ نے آج مراٹھا کوٹہ کی توثیق کردی۔ جس کے تحت سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔ تاہم کہاکہ 16 فیصد کوٹہ ناجائز ہے اور اِسے کم کرکے 12 یا 13 فیصد کیا جانا چاہئے۔ مہاراشٹرا مقننہ نے تحفظات بل سماجی و تعلیمی پسماندہ طبقات زمرہ میں گزشتہ سال نومبر میں منظور کیا گیا تھا۔