مردانہ ملبوسات کے مقبول ترین پی این راؤ اسٹور کا حیدرآباد میں افتتاح

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : بنگلورو سے فیشن کے صد سالہ قدیم ورثے اور ثقافت کے بعد پی این راؤ نفیس مردانہ سوٹ میکر نے ملک میں مقبولیت کے بعد اپنے علامتی اسٹور کا حیدرآباد فیشنیبل شہر میں آغاز کیا ہے ۔ تلنگانہ میں جوبلی ہلز ، حیدرآباد کے سرفہرست مقام پر ان کے اسٹور کا قیام عمل میں آیا ہے ۔ جنوبی ہند میں یہ ان کا 8 واں شوروم ہے اور علاقہ میں اس نے اہم سنگ میل اور نقش پا رکھے ہیں ۔ اسٹور کا افتتاح مچندر پیشے ، پارٹنر پی این راؤ ، مسٹر کیتن پیشے پارٹنر پی این راؤ اور مسٹر نوین پیشے پارٹنر پی این راؤ نے سکنڈ اور تھرڈ جنریشن انٹرپرینرس کے طور پر ان