مردہ نومولود بچی تدفین کے وقت زندہ پائی گئی

   

لکھنؤ ۔ /13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ایک شخص نے اپنی مردہ نومولود لڑکی کو دفن کرنے کیلئے قبر کھودی لیکن یہ لڑکی عین وقت حرکت کرنے لگی ۔ بچی کو بعد ازاں بچالیا گیا ۔