مرد و خواتین کے لیے یوگا سرٹیفیکٹ کورس

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : ویویکانندا انسٹی ٹیوٹ آف ایکسلینس کی جانب سے آج مرد و خواتین دونوں کے لیے یوگا سرٹیفیکٹ کورس کا اعلان کیا جس کا آغاز 19 جنوری سے ہورہا ہے ۔ 18 تا 50 سال عمر گروپ کے مرد و خواتین کے لیے چار ماہی یوگا سرٹیفیکٹ کورس کی کلاسیس کے اوقات صرف ہفتہ اور اتوار کو صبح 5-20 تا 7-30 بجے ہوں گے ۔ دلچسپی رکھنے والے مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 040-27627961 پر ربط کرسکتے ہیں یا rkmath.org/humanexcellence کو لاگ آن کرسکتے ہیں ۔۔