مرغ بازی پر سٹہ بازی 21 افراد گرفتار، وی آئی پیز فرار

   

حیدرآباد۔/6 جولائی، ( سیاست نیوز) شہر کے مضافاتی علاقہ پٹن چیرو میں بڑے پیمانے پر مرغ بازی پر سٹہ چلانے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 21 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اس میں ملوث وی آئی پیز وہاں سے فرار ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ پٹن چیرو علاقہ میں واقع ایک فارم ہاوز پر بڑے پیمانے پر مرغ بازی چلائی جارہی تھی اور اس پر لاکھوں روپئے کا سٹہ بھی چلایا جارہا تھا۔ ب