مرکزی حکومت میں کلرک کی جائیدادوں پر تقررات

   

حیدرآباد :۔ مرکزی حکومت کے محکمہ جات میں کلرک پوسٹ پر تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن نے مسابقتی امتحان رکھا ہے ۔ انٹر یا اس کے مماثل کورس کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ اس کے لیے ایس ایس سی / انٹر آدھار کارڈ زیراکس کے ساتھ دفتر سیاست محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہو ۔ آخر تاریخ سے قبل آن لائن رجسٹریشن کروائیں ۔۔