٭ ممبئی : بی ایس ای کی فہرست میں شامل کمپنیاں جن کی مالیت 15 لاکھ کروڑ روپئے (215 ارب امریکی ڈالر) ہے، بند ہوچکی ہیں۔ 5 جولائی کو مرکزی بجٹ ایوان لوک سبھا میں پیش کئے جانے کے بعد جس کے تحت دولتمند اور غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکسوں میں اضافہ کیا گیا ہے حالانکہ وہ ٹرسٹ کی حیثیت سے درج رجسٹر ہیں۔ بنچ مارک ای پی ٹی انڈیکس سنسیکس جس میں تقریباً اس مدت کے دوران 8 فیصد کمی آئی اور غیرملکی سرمایہ کاروں نے 12 ہزار 400 کروڑ روپئے مالیتی ہندوستانی حصص جولائی میں فروخت کردیئے ، اس کی وجہ ہیں۔