حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( راست ) : مرکزی حکومت کے دفاتر میں کلرک پوسٹ پر تقررات کے لیے انٹر کسی بھی گروپ کے کامیاب امیدواروں کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحان رکھا ہے ۔ متلاشیان روزگار جو انٹر کامیاب ہو وہ اسنادات کی زیراکس آدھار کارڈ ، فوٹو کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔