مرکزی وزیر راجیہ سبھا کارروائی کے دوران سوئے رہے

,

   

٭ مرکزی وزیر مہیندر ناتھ پانڈے چہارشنبہ کو راجیہ سبھا میں اس وقت محوِ خواب پائے گئے جب وزیر فینانس نرملا سیتا رامن ہندوستانی معیشت کی حالت کے تعلق سے بیان دے رہی تھی۔ نرملا نے مباحث میں حصہ لیا جس کی شروعات کانگریس لیڈر آنند شرما نے کی کہ ملک میں معاشی سست روی پائی جاتی ہے۔ ویڈیوز اور تصاویر سے پانڈے کو نیند میں دیکھا جاسکتا ہے۔