مرکزی وزیر نڈا کی راہول گاندھی اور ممتا بنرجی پر تنقید

   

کولکتہ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے کارگذار صدر مرکزی وزیر جے پی نڈا نے جمعہ کے دن چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی اور کانگریس قائد راہول گاندھی پر وادیٔ کشمیر سے دستور ہند کی دفعہ 370 کی اور ریاست کو دو مرکز زیرانتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کی مخالفت پر تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ وہ دانستہ طور پر پورے ملک کو گمراہ کررہے ہیں۔