مرکزی وزیر نے احتجاجی کسانوں کو مذاکرات کیلئے مدعو کیا

   

نئی دہلی : مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے احتجاجی کسانوں سے کہا کہ وہ احتجاج سے دستبردار ہوجائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مسائل کی یکسوئی کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے احتجاجی کسانوں کو 3 ڈسمبر کو بات چیت کی دعوت دی۔