مرکزی وزیر کیلاش چودھری کورونا پازیٹیو

,

   

جئے پور :۔ مرکزی مملکتی وزیر زراعت کیلاش چودھری کورونا پازیٹیو پائے گئے ۔ اپنے ٹوئیٹ میں انہوں نے اس کا انکشاف کیا اور بتایا کہ جودھپور کے ایک ہاسپٹل میں وہ زیر علاج ہیں ۔ علامتیں ظاہر ہونے پر ان کا ٹسٹ کیا گیا تھا ۔۔