مرکز کی جانب سے 30 جوائنٹ سکریٹریز کی تعیناتی

   

Ferty9 Clinic

اس دوران مرکزی حکومت نے کورونا وائرس سے موثر انداز میں نمٹنے ریاستوں کی مدد کیلئے 30 عہدیداروں کو متعین کیا ہے جو جوائنٹ سکریٹری رینک کے ہیں۔ ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ حکومت نے ریاستوں کی مدد کیلئے 30 جوائنٹ سکریٹریز کو متعین کیا ہے ۔ علاوہ ازیں کابینی سکریٹری نے آج مختلف وزارتوں کے سکریٹریز کے ساتھ اس وائرس کی صورتحال کا ایک اعلی سطح کے اجلاس میں جائزہ بھی لیا ہے ۔