مریم اورنگ زیب کورونا سے متاثر

   

Ferty9 Clinic

لاہور،9 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ – نواز (پی ایم ایل – این)کی ترجمان مریم اورنگ زیب کورونا متاثر ہیں۔پارٹی کے لیڈر احسان اقبال نے منگل کو یہ اطلاع دی۔مسٹر اقبال کے مطابق محترمہ اورنگ زیب کی ماں بھی وائرس سے متاثر ہیں۔واضح رہے کہ پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔