اسلام آباد ۔8اگست ( سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی دختر اور پی ایم ایل (این) کی نائب صدر مریم نواز کو آج ایک کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو نے گرفتار کیاہے ۔وہ چودھری شوگر ملز کیس میں حاضرنہیںہوئی جس کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا ۔