مزدور کے فرزند کو 12 ویں میں 99.2 فیصدنمبرات

,

   

٭ راجستھان کے مواضعات سے تعلق رکھنے والا ایک مزدور کے فرزند نے بارہویں جماعت میں 99.2 فیصد نمبرات حاصل کرتے ہوئے ریاست بھر میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق لوہروا گاؤں سے تعلق رکھنے والا پرکاش فلوریا نے ہندی اور تاریخ میں 100 فیصد نمبرات حاصل کئے جبکہ ہندی ادب اور انگلش میں 99 فیصد، پولیٹیکل سائنس 98 فیصد نمبرات حاصل کئے۔ فلوریا مستقبل میں آئی اے ایس آفیسر بننا چاہتا ہے تاکہ وہ غریبوں کی مدد کرسکے۔