برلن۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرینی طیارہ کو غلطی سے مار گرانے ایران کے اعتراف کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو ، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ایران کو مستقبل میں احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔