مسجد اقصیٰ میں اعتکاف جاری

   

یروشلم : مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینیوں پر زور دیا ہیکہ فلسطینی شہری مسجد اقصیٰ میں اعتکاف کا سلسلہ جاری رکھیں جبکہ دھاووں کو ناکام بنانے کے لیے قبلہ اول کی طرف رخت سفر باندھیں ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی تشدد کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا ۔