مکہ معظمہ: شدید گرمی اور رطوبت کے بعد مسجد الحرام میں نماز عشا کے وقت اچانک موسم خوشگوار ہوگیا اور باران رحمت برسنے لگی۔مسجد الحرام میں اس وقت روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے جب خانہ کعبہ باران رحمت سے تربتر ہوگیا اورغلاف کعبہ اجلا، شفاف اور مزید نکھر گیا۔