مسلح افواج کسی بھی مشن پر کام کرنے کے اہل : بپن راوت

   

نئی دہلی ۔ /26 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنگل بپن راوت نے کہا کہ مسلح افواج کورونا وائرس کی وباء کے باعث پیدا شدہ کسی بھی چیالنج اور مشن کی ذمہ داری کو پورا کرنے کے اہل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی بجٹ انہیں دیا گیا ہے اس کا وہ مکمل استعمال کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء نے ہمیں ایک سبق سکھایا ہے کہ ہم کو خودمکتفی ہونا چاہئیے ۔